ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کردی، کورونا ٹیسٹ مثبت آنیوالے کھلاڑیوں بارے بھی اہم فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2020

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کردی، کورونا ٹیسٹ مثبت آنیوالے کھلاڑیوں بارے بھی اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کردی۔ ای سی بی کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنیوالے کھلاڑیوں پر سفری پابندی لگا دی،کورونا متاثرہ کھلاڑی 28 جون کو انگلینڈ میں داخل نہیں ہوں سکیں گے۔ای سی بی کے مطابق پاکستان ٹیم 28 جون… Continue 23reading انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کردی، کورونا ٹیسٹ مثبت آنیوالے کھلاڑیوں بارے بھی اہم فیصلہ

ثانیہ مرزا کا بابر اعظم کی جانب سے ’’پسندیدہ بھابھی‘ ‘نہ کہنے پر مصنوعی غصے کا  اظہار ، مارنے کی دھمکی ، قومی کپتان نے کسے اپنی پسندیدہ بھابھی کہا تھا ؟جانئے

datetime 24  جون‬‮  2020

ثانیہ مرزا کا بابر اعظم کی جانب سے ’’پسندیدہ بھابھی‘ ‘نہ کہنے پر مصنوعی غصے کا  اظہار ، مارنے کی دھمکی ، قومی کپتان نے کسے اپنی پسندیدہ بھابھی کہا تھا ؟جانئے

لاہور (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے انہیں ’پسندیدہ بھابھی‘ نہ کہنے پر  مصنوعی غصے کا اظہار کرتے ہوئے مارنے کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق شعیب ملک تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کرکٹر بابر اعظم… Continue 23reading ثانیہ مرزا کا بابر اعظم کی جانب سے ’’پسندیدہ بھابھی‘ ‘نہ کہنے پر مصنوعی غصے کا  اظہار ، مارنے کی دھمکی ، قومی کپتان نے کسے اپنی پسندیدہ بھابھی کہا تھا ؟جانئے

میرا اور اہل خانہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے ‘ محمد حفیظ کا دعویٰ

datetime 24  جون‬‮  2020

میرا اور اہل خانہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے ‘ محمد حفیظ کا دعویٰ

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کورونا کے مثبت ٹیسٹ کے اعلان کے ایک دن بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے دعوی کیا ہے کہ ان کا اور ان کے اہل خانہ کا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔منگل کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا تھا کہ… Continue 23reading میرا اور اہل خانہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے ‘ محمد حفیظ کا دعویٰ

جوئے کے عادی شخص نے فٹبال میں رقم ہارنے  پر5 ماہ کے بچے کو ٹی وی پر دے مارا ،دماغ شدید متاثر

datetime 24  جون‬‮  2020

جوئے کے عادی شخص نے فٹبال میں رقم ہارنے  پر5 ماہ کے بچے کو ٹی وی پر دے مارا ،دماغ شدید متاثر

لندن (این این آئی)برطانیہ میں جوئے کے عادی شخص نے فٹبال میں رقم ہارنے پر پانچ ماہ کے بچے کو ٹی وی پر دے مارا جس کے نتیجے میں اس کے دماغ کو شدید نقصان پہنچا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر لیڈز میں جواری شخص نے معصوم بچے پر ظلم کے پہاڑ توڑ… Continue 23reading جوئے کے عادی شخص نے فٹبال میں رقم ہارنے  پر5 ماہ کے بچے کو ٹی وی پر دے مارا ،دماغ شدید متاثر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 7 اہم کھلاڑی کورونا کا شکار ، پی سی بی نے تصدیق کر دی

datetime 23  جون‬‮  2020

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 7 اہم کھلاڑی کورونا کا شکار ، پی سی بی نے تصدیق کر دی

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھلاڑیوں او ر ایک رکن میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ۔منگل کو جاری پی سی بی اعلامیہ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ منگل کو 7 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ میں شامل ایک رکن کے کوویڈ19ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں،مجموعی طور پراسکواڈ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے 7 اہم کھلاڑی کورونا کا شکار ، پی سی بی نے تصدیق کر دی

مجھ میں لڑنے کی مزید چاہ نہیں‘انڈر ٹیکر نے ریٹائرمنٹ کااعلان کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2020

مجھ میں لڑنے کی مزید چاہ نہیں‘انڈر ٹیکر نے ریٹائرمنٹ کااعلان کر دیا

ا نیویارک (این این آئی)ڈبلیو ڈبلیو ای کے عالمی شہرت یافتہ فری اسٹائل ریسلر ’دی انڈر ٹیکر‘ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب مجھ میں لڑنے کی مزید چاہ نہیں، نہ جیتنے کے لیے کچھ اور بچا ہے۔سیاہ ہیٹ پہنے رنگ میں داخل ہونے والے ’دی انڈر ٹیکر‘ کا اصل نام… Continue 23reading مجھ میں لڑنے کی مزید چاہ نہیں‘انڈر ٹیکر نے ریٹائرمنٹ کااعلان کر دیا

قومی ٹیم کے 3بہترین کھلاڑی کرونا وائرس کا شکار

datetime 22  جون‬‮  2020

قومی ٹیم کے 3بہترین کھلاڑی کرونا وائرس کا شکار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ سے قبل تین کھلاڑیوں میں کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ لیگ اسپنر شاداب خان ، نوجوان کرکٹر حیدر علی… Continue 23reading قومی ٹیم کے 3بہترین کھلاڑی کرونا وائرس کا شکار

محمد عرفان سوشل میڈیا پر انتقال کی جھوٹی خبروں پر برہم،شدید ردعمل

datetime 22  جون‬‮  2020

محمد عرفان سوشل میڈیا پر انتقال کی جھوٹی خبروں پر برہم،شدید ردعمل

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے سوشل میڈیا پر اپنی موت سے متعلق چلنے والی جھوٹی خبروں پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر چلنے والی جھوٹی خبروں کی تردید کی ہے۔ 37 سالہ محمد عرفان کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا… Continue 23reading محمد عرفان سوشل میڈیا پر انتقال کی جھوٹی خبروں پر برہم،شدید ردعمل

رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلئے 4 نکاتی پلان پیش کردیا

datetime 22  جون‬‮  2020

رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلئے 4 نکاتی پلان پیش کردیا

کراچی(این این آئی)سابق اوپننگ بیٹسمین اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلئے 4 نکاتی پلان پیش کردیا۔ایک انٹرویومیں رمیز راجہ نے کہا کہ کلب اور ڈومیسٹک لیول پر پچزکا معیار بہت ہی خراب ہے، جب تک اچھی پچز نہیں بنیں گی ٹاپ کلاس مقابلے نہیں ہوسکتے، آپ کا جتنا مرضی بڑا مقصد… Continue 23reading رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلئے 4 نکاتی پلان پیش کردیا

1 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 2,329