چین سے گجرات پہنچنے والی میڈیکل کی طالبہ میں کرونا وائرس کا شبہ
گجرات(این این آئی) چین سے آنے والی میڈیکل کی طالبہ کو کورونا وائرس کے شبہ میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ گجرات کے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عابد غوری کا کہنا ہے کہ طالبہ چین کے شہر ہینگ یونگ سے 2 فروری کو وطن واپس آئی تھی۔ ڈاکٹر عابد غوری… Continue 23reading چین سے گجرات پہنچنے والی میڈیکل کی طالبہ میں کرونا وائرس کا شبہ