منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

پی ایس  ایل میں طالب علموں کے لئے رعایتی ٹکٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاندار مہم متعارف کرا دی

datetime 29  فروری‬‮  2020

پی ایس  ایل میں طالب علموں کے لئے رعایتی ٹکٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاندار مہم متعارف کرا دی

اسلام آباد(این این آئی) مارچ کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ  نے مارچ میڈنس مہم متعارف کروادی ہے۔ مہم کے تحت ملک بھر میں موجود طالب علموں کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے ٹکٹ رعائیتی نرخوں پر دستیاب ہوں گے۔ طالب علموں کو رعائیتی نرخوں پر ٹکٹ کی فراہمی یکم مارچ… Continue 23reading پی ایس  ایل میں طالب علموں کے لئے رعایتی ٹکٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاندار مہم متعارف کرا دی

کیا پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا؟ فیصلے کی گھڑی آ ہی گئی

datetime 29  فروری‬‮  2020

کیا پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا؟ فیصلے کی گھڑی آ ہی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیا پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا؟ ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس 3 مارچ کو دبئی میں ہوگا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی  شرکت کریں گے،پاک بھارت کشیدگی کے باعث ایشیا کپ پاکستان میں نہ ہونے کا امکان ہے،2018 میں ایشیا کپ بھارت… Continue 23reading کیا پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا؟ فیصلے کی گھڑی آ ہی گئی

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کا فیصلہ ہو گیا

datetime 29  فروری‬‮  2020

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کا فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پشاورزلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہونے والا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ 5 کا یہ تیرہواں میچ تھا جو بارش کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا۔ میچ منسوخ ہونے کی وجہ سے… Continue 23reading پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان سپر لیگ دنیا کی کسی بھی لیگ کی طرح پرکشش ،مقابلے بہت سخت ہیں، بین کٹنگ  کا اعتراف

datetime 29  فروری‬‮  2020

پاکستان سپر لیگ دنیا کی کسی بھی لیگ کی طرح پرکشش ،مقابلے بہت سخت ہیں، بین کٹنگ  کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل رائونڈر بین کٹنگ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ دنیا کی کسی بھی لیگ کی طرح پرکشش ہے تاہم مقابلے بہت سخت ہیں۔ایک انٹرویومیں بین کٹنگ نے کہا کہ پاکستان میں اچھے بولرز ہیں انہیں کھیلنا آسان نہیں۔بین کٹنگ نے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ دنیا کی کسی بھی لیگ کی طرح پرکشش ،مقابلے بہت سخت ہیں، بین کٹنگ  کا اعتراف

جنوبی افریقا کے پیسر ڈیل اسٹین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا

datetime 29  فروری‬‮  2020

جنوبی افریقا کے پیسر ڈیل اسٹین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)جنوبی افریقا کے پیسر ڈیل اسٹین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں شامل ہوئے ہیں اور وہ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہیں جبکہ وہ پلاٹینم کیٹیگری میں شامل… Continue 23reading جنوبی افریقا کے پیسر ڈیل اسٹین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا

پاکستان میں بہت مزہ آرہا ہے، جیسن روئے پاکستانی مہمان نواز سے خوش

datetime 29  فروری‬‮  2020

پاکستان میں بہت مزہ آرہا ہے، جیسن روئے پاکستانی مہمان نواز سے خوش

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں شریک انگلینڈ کے کھلاڑی جیسن روئے پاکستان میں ملنے والی مہمان نوازی اور یہاں کے ماحول سے بہت خوش ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ اور تصویریں شیئر کر کے کیا ۔جیسن روئے جو کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپننگ بیٹسمین بھی ہیں،… Continue 23reading پاکستان میں بہت مزہ آرہا ہے، جیسن روئے پاکستانی مہمان نواز سے خوش

ایشیا کپ کے حوالے سے سارو گنگولی کا بیان ،پی سی بی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 29  فروری‬‮  2020

ایشیا کپ کے حوالے سے سارو گنگولی کا بیان ،پی سی بی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کی جانب سے ایشیاء کپ کی پاکستان کی میزبانی کی مخالفت کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایشیا کپ کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ بھارتی اخبار سے بات… Continue 23reading ایشیا کپ کے حوالے سے سارو گنگولی کا بیان ،پی سی بی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستان میں پہلی بار باکسنگ لیگ کا انعقاد، باکسر عامر خان نے ٹکٹ بارے بھی شاندار اعلان کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2020

پاکستان میں پہلی بار باکسنگ لیگ کا انعقاد، باکسر عامر خان نے ٹکٹ بارے بھی شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ 19 مارچ کو پاکستان میں پہلی باکسنگ لیگ منعقدہ ہوگی، ٹکٹ فری ہونگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 19 مارچ کو پاکستان میں پہلی باکسنگ لیگ منعقدہ کرنے جا رہے ہیں، باکسنگ لیگ کے لیے ٹکٹ فری ہوں… Continue 23reading پاکستان میں پہلی بار باکسنگ لیگ کا انعقاد، باکسر عامر خان نے ٹکٹ بارے بھی شاندار اعلان کر دیا

پاکستان نہیں جاؤں گا، سخت پیغام دیے جانے کے باوجود مشفیق الرحیم نے دورہ پاکستان سے صاف انکار کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2020

پاکستان نہیں جاؤں گا، سخت پیغام دیے جانے کے باوجود مشفیق الرحیم نے دورہ پاکستان سے صاف انکار کر دیا

ڈھاکہ(آن لائن) بنگلا دیشی کھلاڑی مشفیق الرحیم نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے دورہ پاکستان سے صاف انکار کردیا ہے۔بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن کی جانب سے سخت پیغام دیے جانے کے باوجود مشفیق الرحیم نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے دورہ پاکستان سے صاف انکار کردیا ہے، بنگلا دیشی… Continue 23reading پاکستان نہیں جاؤں گا، سخت پیغام دیے جانے کے باوجود مشفیق الرحیم نے دورہ پاکستان سے صاف انکار کر دیا

1 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 2,299