منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

کرکٹ فارمیٹ میں مزید جدت جنوبی افریقہ کا’ ’تھری ٹیم کرکٹ‘ ‘شروع کرنے کا اعلان

datetime 2  جولائی  2020 |

جوہانسبرگ (این این آئی) جنوبی افریقہ نے کرکٹ کے نئے فارمیٹ ’تھری ٹیم کرکٹ‘ کو 18 جولائی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ میچ میں ایک ساتھ تین ٹیمیں مد مقابل ہوں گی،کرکٹ جنوبی افریقہ نے تجرباتی 3 ٹیم کرکٹ کے مقابلے کو دوبارہ ترتیب دیا ہے، جو 18 جولائی سے شروع ہوگا۔

یاد رہے کہ یہ دن نیلسن منڈیلا انٹرنشنل ڈے کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔سینچورین کے سپر اسپورٹ پارک میں ہونے والے یکجہتی کپ میچ میں تین ٹیمیں ایک ساتھ میدان میں ہوں گی، جن کی قیادت کا گیسو ربادا، کوئنٹن ڈی کوک اور اے بی ڈویلیئرز کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…