پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا 

3  جولائی  2020

لاہور(این این آئی)پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا ۔پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا گروپ مانچسٹر روانہ ہوگیا، جہاں وہ ووسٹرمیں موجود ٹیم کو جوائن کریگا۔ پازٹیو رپورٹ کے بعد دو کورونا ٹیسٹ رپورٹس نیگیٹو آنے کے بعد محمد حفیظ، شاداب خان، فخر زمان، محمد حسنین، محمد رضوان اور وہاب ریاض کی صبح  کی فلائٹ تھی۔

کھلاڑی مانچسٹر  سے بذریعہ بس ووسٹر پہنچیں گے جہاں ایک بار پھر ان کا کورونا ٹیسٹ لیا جائے گا۔ پہلے سے وہاں موجود اکیس کرکٹرز اورتیرہ رکنی کوچنگ اسٹاف کے رزلٹ نیگیٹو آچکے پیں اور قومی کرکٹرز نے ٹریننگ بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اس سیریز میں تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…