حلیمہ سلطان کو بھی پشاور زلمی کا حصہ بنانے پر غور جاوید آفریدی نےپاکستانیوں سے مشورہ مانگ لیا

4  جولائی  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے مقبول ترین ترکش سیریز ’’ارطغرل غازی‘‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اسراءبلجیک کو فرنچائز کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے پر غور شروع کردیا اور اس حوالے سے کرکٹ شائقین سے مشورہ مانگ لیا۔یاد رہے کہ اس سے پہلے جاوید آفریدی

نےارطغرل غازی کے مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار کو فرنچائز برانڈ ایمبیسڈر بنانے کا اشارہ دیا تھا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاوید آفریدی نے زلمی فینز سے مشورہ مانگا کہ اگر ارتغرل پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسیڈر بن جائے تو؟۔ پیغام کے بعد صارفین کی بڑی تعداد کی جانب سے پیغامات کی بھر مار ہو گئی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…