کوہلی سے کیچ چھوٹنے کے باوجود آسٹریلوی کھلاڑی آؤٹ
سڈنی (این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے میچ میں کیچ چھوٹنے کے باجودہ آسٹریلوی کھلاڑی آؤٹ ہوگیا۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویرات کوہلی نے میتھیو ویڈ کا آسان کیچ چھوڑ دیا۔ میتھیو ویڈ 32 گیندوں پر 58 رنز بنا چکے تھے اور… Continue 23reading کوہلی سے کیچ چھوٹنے کے باوجود آسٹریلوی کھلاڑی آؤٹ




































