پاک بھارت دو طرفہ سیریز آئی سی سی کے نئے چیئرمین نے اہم بیان جار ی کردیا
دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے نومنتخب چیئرمین گریگ بارکلے نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کو تسلسل کے ساتھ ایک دوسرے سے کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں تاہم اس ضمن میں کوئی کردار ادا کرنا ان کا مینڈیٹ نہیں۔گزشتہ ہفتے آئی سی سی چیئرمین منتخب ہونے والے نیوزی… Continue 23reading پاک بھارت دو طرفہ سیریز آئی سی سی کے نئے چیئرمین نے اہم بیان جار ی کردیا


































