آپ کو سیر و تفریح کیلئے نیوزی لینڈ نہیں بھیجا کارکردگی دکھائو، شعیب اختر کس بائولر پر بھڑک اٹھے
کراچی(یواین پی) نیوزی لینڈ سے پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز محمد عباس کی بولنگ پر سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر بھڑک اٹھے۔شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پیسر کو سیروتفریح کیلیے نیوزی لینڈ نہیں بھیجا گیا، اگر وہ گیند کو سیم نہیں کرسکتے تھے تو پھر ٹیم میں ان کی موجودگی کا جواز کیا ہے۔… Continue 23reading آپ کو سیر و تفریح کیلئے نیوزی لینڈ نہیں بھیجا کارکردگی دکھائو، شعیب اختر کس بائولر پر بھڑک اٹھے


































