عمر گل کو باؤلنگ کوچ کا عہدہ مل گیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر(پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر عمر گل کو باؤلنگ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔گزشتہ چار سیزنز سے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے باؤلنگ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے تاہم پاکستان کرکٹ… Continue 23reading عمر گل کو باؤلنگ کوچ کا عہدہ مل گیا




































