جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

باکسر محمد وسیم نے اپنا جیون ساتھی چن لیانکاح اور ولیمہ کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا 

datetime 11  جنوری‬‮  2021 |

کوئٹہ (آن لائن )پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کراچی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔محمد وسیم نے کراچی کی ڈاکٹر تابندہ کو اپنا جیون ساتھی چنا ہے، دونوں کا نکاح 27 فروری کو اور ولیمہ یکم مارچ کو ہو گا۔باکسرمحمدوسیم بلوچستان کے علاقے کوئٹہ سے تعلق رکھتے ہیں۔محمد وسیم میرا سلطان کی حورم سلطان آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟مداح نئی تصاویر دیکھ کر یقین نہیں کر سکیں گے نے دبئی میں منعقد ہونے والے ایم ٹی کے گلوبل` کے باکسنگ ایونٹ میں میکسیکو کے گنیگن لوپیز کو شکست دے دی ۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے محمد وسیم وہ پہلے پاکستانی باکسرتھے جنھیں یہ اعزاز حاصل ہوا۔گزشتہ دنوں پاکستان کے دورے پرآئے باکسرعامرخان کامحمدوسیم کے بارے میں کہناتھاکہ محمد وسیم پاکستان کا چیمیئن بنے گا۔ پاکستان میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…