منہ بند کرکے کرکٹ کھیلو،ووٹ چور کو سپورٹ مت کرو،وزیراعظم کی حمایت میں ٹویٹ پر حنا بٹ محمد حفیظ پر برس پڑیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر محمد حفیظ نے سماجی رابطے پر ٹوئٹ کیا اور اپنے ٹوئٹ میں ووٹ آف کنفیڈینس کو ماسٹر سٹروک قرار دیا۔ جس کے جواب میں لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ میں لکھاکہ کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے… Continue 23reading منہ بند کرکے کرکٹ کھیلو،ووٹ چور کو سپورٹ مت کرو،وزیراعظم کی حمایت میں ٹویٹ پر حنا بٹ محمد حفیظ پر برس پڑیں

































