شاہد آفریدی کا یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )بوم بوم شاہد آفریدی نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے میں پہلے کبھی یونیورسٹی نہیں گیا لیکن بہت جلد اعلیٰ تعلیم کیلئے یونیورسٹی میں داخلہ لوں گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا… Continue 23reading شاہد آفریدی کا یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا اعلان



































