جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا بھی انگین آلتان کی مداح نکلیں ، کیا پیغام جاری کر دیا 

datetime 23  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان کی مداح نکلیں ۔ثانیہ مرزا نے انگین آلتان کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی حالیہ پوسٹ کو لائک کیا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ

وہ بھی سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے سحر میں مبتلا ہیں۔انگین آلتان نے ‘سنڈے لْک’ کے کیپشن سے اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جسے دنیا بھر میں موجود مداح پسند کررہے تھے۔تصویر کو مداحوں کے علاوہ سیریز ‘ارطغرل غازی’ میں انگین آلتان کے ساتھی اداکاروں نے بھی پسند کیا اور حیرت انگیز طور پر پاکستانی اداکارہ مائرہ خان نے بھی لائک کیا۔ثانیہ مرزا نے حال ہی میں 7 ملین فالوورز رکھنے والی شخصیات میں شامل ہوئی تھیں۔ ثانیہ مرزا انسٹاگرام پر متحرک رہتی ہیں اور اپنی روٹین شیئر کرتی رہتی ہیں۔‎



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…