عامر اور وہاب کو ٹیم میں واپس لایا جائے،مطالبہ کر دیا گیا
لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے فاسٹ بولر محمد عامر اور وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی کا مطالبہ کر دیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے دورے کے بعد بہت سی چیزیں واضح ہو جائیں گی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کو تجربہ کار… Continue 23reading عامر اور وہاب کو ٹیم میں واپس لایا جائے،مطالبہ کر دیا گیا