میری اپنی کلاس ہے، میرا موازنا کسی سے نہ کیا جائے،محمد عامر
کراچی (آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ میری اپنی کلاس ہے لہذا میرا موازنا کسی سے نہ کیا جائے۔کرکٹ بورڈ، ہیڈ کوچ مصباح الحق، بولنگ کوچ وقار یونس کے رویے پر ریٹائرمنٹ لینے والے فاسٹ بولر محمد عامر نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading میری اپنی کلاس ہے، میرا موازنا کسی سے نہ کیا جائے،محمد عامر