بھارت میں اگلے ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی
لاہور ( این این آئی) بھارت میں اگلے ماہ کے پہلے ہفتے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ ہم نے اعلان کریں گے کہ کونسی ٹیم ہے، ہم نے جو لوگ سلیکٹ کیے ہیں،… Continue 23reading بھارت میں اگلے ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی








































