پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے بھارت جائے گا یا نہیں ، نجم سیٹھی کا اہم بیان سامنے آگیا
لاہور( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے پیغام پہنچایا ہے کہ اگر ہندوستان کی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو پاکستان بھی ورلڈکپ کے لئے بھارت نہیں جاسکتا۔بھارتی میڈیا پر دو ٹوک موقف دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی کہا کہ… Continue 23reading پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے بھارت جائے گا یا نہیں ، نجم سیٹھی کا اہم بیان سامنے آگیا