اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارتی باولر محمد سراج نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا کے خلاف فائنل میچ میں محمد سراج شاندار باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 ویں اوور کی دوسری گیند تک 6 وکٹیں اڑا چکے تھے، اس دوران انہوں نے ایک ریکارڈ بھی اپنے نام کیا جو انٹرنیشنل میچ میں ایک اوور میں 4 وکٹیں لینے والے پہلے بھارتی باولر کا ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی ٹیم کی سخت فیلڈنگ اور باولنگ کے سبب فائنل میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ لائن بری طرح لڑکھڑا گئی، 12 ویں اوور کی دوسری بال تک سری لنکا کے 7 بیٹرز پویلین لوٹ چکے تھے۔
ایشیا کپ فائنل میں محمد سراج نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































