محمد رضوان اور جنوبی افریقی بالر مارکو جانسن کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلہ
چنئی (این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستانی بیٹر محمد رضوان اور جنوبی افریقی بالر مارکو جانسن کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلہ ہوا۔چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، قومی ٹیم نے ابتدائی دو وکٹیں جلد گنوادی تھیں جبکہ رضوان اور بابراعظم… Continue 23reading محمد رضوان اور جنوبی افریقی بالر مارکو جانسن کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلہ