قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
لاہور( این این آئی) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جبکہ انضما م الحق نے کہا ہے کہ مجھ پر سوال اٹھے گا تو بہتر ہے ایک طرف ہوجائوں، پی سی بی انکوائری کرنا چاہتا ہے تو میں دستیاب ہوں۔قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق چیئرمین… Continue 23reading قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا