لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر پی ایس ایل میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
راولپنڈی(این این آئی)لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17رنز سے شکست دے کر پی ایس ایل9میں پہلی کامیابی اپنے نام کرلی، لاہور قلندرز کے 162رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 145رنز بناسکی،زمان خان کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو دوسرے میچ میں اسلام… Continue 23reading لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر پی ایس ایل میں پہلی کامیابی حاصل کرلی