قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کی تلاش، پی سی بی نے اشتہار دے دیا
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی ٹیم کے کوچز کیلئے اشتہار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے کوچز کا تاحال فیصلہ نہیں کر سکا، قومی ٹیم کے کوچز کے لیے پی سی بی نے نامور غیر ملکی کرکٹرز سے رابطے کیے تھے، جن میں آسٹریلیا کے شین واٹسن،… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کی تلاش، پی سی بی نے اشتہار دے دیا