شاہین آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر چلے گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی اچانک کاکول میں جاری فٹنس کیمپ چھوڑ کر گھر چلے گئے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق شاہین آفریدی کپتانی سے ہٹائے جانے پر ناخوش شاہین آفریدی گزشتہ روز کیمپ چھوڑ کر پشاور روانہ ہوگئے۔ فاسٹ بولر آج اپنی 24ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ان… Continue 23reading شاہین آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر چلے گئے