رانا بھگوان داس
”میں بھگوان بول رہا ہوں“ آواز گھمبیر تھی‘ میں چند لمحوں کےلئے سکتے میں آ گیا‘ وہ میری خاموشی سمجھ گئے‘ فون سے لمبے سانس کی آواز آئی اور پھر بولے ” جاوید صاحب آپ شاید پریشان ہیں“ میں نے عرض کیا ”جناب جب کسی مسلمان کو بھگوان کا فون آئے گا تو کیا وہ… Continue 23reading رانا بھگوان داس
































