زاکوپانا کا اداس بے زار ناظر
زاکوپانا (Zako Pane) پولینڈ کے جنوب میں واقع ہے‘ یہ ملک کا بلند ترین شہر ہے‘ کراکوف سے زاکوپانا تک ایک سو دس کلو میٹر کافاصلہ ہے مگر سنگل سڑک‘ رش اور پہاڑی علاقے کی وجہ سے یہ فاصلہ دو اڑھائی گھنٹے میں طے ہوتا ہے‘ یہ شہر بھی ماؤنٹ بلینک کی طرح سردیوں میں… Continue 23reading زاکوپانا کا اداس بے زار ناظر








































