بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کام یاب اور کم کام یاب

datetime 30  جون‬‮  2024

کام یاب اور کم کام یاب

’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی نہ کرنے پر شرم سار ہوتے ہیں اور میری کام یابی کی وجہ ٹرائی ہے‘ میں کوشش کرنے سے کبھی نہیں گھبرایا‘‘ آرنلڈ شوارزنیگر کے ان الفاظ نے مجھے ہمیشہ سہارا دیا‘ زندگی کا کتنا بڑا فلسفہ اس شخص نے کتنی آسانی سے بیان کر دیا۔ آرنلڈ… Continue 23reading کام یاب اور کم کام یاب

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

datetime 27  جون‬‮  2024

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘ وہ ایک بہادر افسر تھے‘ 1974ء میں بھٹوصاحب قبائلی علاقے کے دورے پر گئے‘ وزیراعظم جب ہیلی کاپٹر سے اترے تو جلسہ گاہ میں دھماکا ہوگیا‘ میجر طارق رحیم نے بھٹو صاحب کو دھکا دے کر نیچے گرایا اور خود ان کے اوپر لیٹ… Continue 23reading سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

اگر کویت مجبور ہے

datetime 25  جون‬‮  2024

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار کلومیٹر اور آبادی 48 لاکھ ہے جن میں سے بھی 33 لاکھ غیر ملکی ہیں‘ کویتی شہری صرف 15 لاکھ ہیں لیکن رقبے اور آبادی میں اتنا چھوٹا ہونے کے باوجود یہ جی این پی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں امیر ترین… Continue 23reading اگر کویت مجبور ہے

توجہ کا معجزہ

datetime 23  جون‬‮  2024

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی کرشمہ‘ کوئی معجزہ نہیں‘ میں دوائیں بھی بازار سے خریدتا ہوں‘ اپنی کوئی دواء نہیں بناتا اور نسخے بھی پرانے ہیں لیکن اس کے باوجود اللہ کا کرم ہے لوگوں کو مجھ سے شفاء ہو جاتی ہے‘‘میں نے پوچھا ’’لیکن کیسے؟ اگر ساری چیزیں نارمل… Continue 23reading توجہ کا معجزہ

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

datetime 16  جون‬‮  2024

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور عالم‘ خطیب اور سیاسی رہنما تھے‘ اللہ تعالیٰ نے شاہ صاحب کو بیان اور تاثیرکی قوت ودیعت کر رکھی تھی‘ لوگ ان کے دیوانے تھے‘ زائرین دو‘ دو دن کا کھانا باندھ کر شاہ صاحب کا خطاب سننے آتے تھے اور شاہ جی بھی دو‘… Continue 23reading صدقہ‘ عاجزی اور رحم

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

datetime 13  جون‬‮  2024

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے گلشن معمار کے علاقے افغان کیمپ میں رہتا تھا‘ خاندان غریب اور ان پڑھ تھا لیکن اس کے باوجود وہ بچے کو تعلیم دلا رہے تھے‘ شاہ محمد دوسری کلاس میں پڑھتا تھا‘ گلی میں نظام الدین نمکو کی دکان چلاتا تھا‘ بچہ اکثر… Continue 23reading شرطوں کی نذر ہوتے بچے

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

datetime 11  جون‬‮  2024

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ ہے‘ یہ علاقہ اپنی یونیورسٹی کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے‘ چاند پر قدم رکھنے والا پہلا خلانورد نیل آرم سٹرانگ اسی یونیورسٹی سے فارغ التحصل تھا‘ پورڈو یونیورسٹی لفایٹ (Lafayette) شہر کے ایک رئیس جان پورڈو نے بنائی تھی‘ اس نے 1869ء میں… Continue 23reading یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

کھوپڑیوں کے مینار

datetime 9  جون‬‮  2024

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں کا نیا طبقہ جنم لے چکا تھا‘ فرنچ غلاموں کی تجارت کی فیلڈ میں تاخیر سے داخل ہوئے تھے لیکن انہوں نے بہت جلد اس شعبے میں مناپلی قائم کر لی‘ اس کی بڑی وجہ افریقہ تھا‘ یہ افریقہ کے ایسے حصوں پر قابض ہو گئے… Continue 23reading کھوپڑیوں کے مینار

سنگ دِل محبوب

datetime 6  جون‬‮  2024

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور مذہبی سکالر ہیں‘یہ کالم بھی لکھتے ہیں‘ میں ان کا مستقل قاری ہوں اور میں ان کا احترام بھی کرتا ہوں‘ مجھے پچھلے دنوں ان کی انقلاب فرانس سے متعلق ایک تحریر پڑھنے کا اتفاق ہوا‘ بابر اعوان صاحب نے اپنی تحریر میں 1789ء کے… Continue 23reading سنگ دِل محبوب

Page 9 of 187
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 187