منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

datetime 9  اپریل‬‮  2024

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں امریکی ڈرون آرکیو 170 ہیک کر کے فضا سے اتار لیا اور بعدازاں ’’ری ورس انجینئرنگ‘‘ کر کے ڈرون بنانے شروع کر دیے‘ یہ ڈرون کو ہیک کر کے اتارنے کا پہلا واقعہ تھا اور یہ ان کی ٹیکنالوجی میں مہارت کو ثابت کرتا ہے‘ ملک… Continue 23reading ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایران اور ایرانی معاشرہ

datetime 7  اپریل‬‮  2024

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر یہ کہیں ایرانی پاکستانیوں کو پسند نہیں کرتے تو یہ غلط نہیں ہو گا‘ اس کی دو بڑی بنیادی وجوہات ہیں‘ پہلی وجہ زائرین ہیں‘ پاکستان سے ہر سال چھ سات لاکھ زائرین زیارتوں کے لیے ایران جاتے ہیں‘ بدقسمتی سے ان لوگوں کی اکثریت… Continue 23reading ایران اور ایرانی معاشرہ

سعدی کے شیراز میں

datetime 4  اپریل‬‮  2024

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘ لوگ ان کی غزلیں ان کا مذاق اڑانے کے لیے سنتے تھے لیکن پھر محلے میں ’’شاخ بنات‘‘ نام کی ایک طوائف آئی اور حافظ شیرازی اسے اپنا دل دے بیٹھے‘ وہ بالائی طبقے کی طوائف تھی جب کہ حافظ انتہائی غریب اور نالائق شاعر… Continue 23reading سعدی کے شیراز میں

اصفہان میں ایک دن

datetime 2  اپریل‬‮  2024

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘ یہ شہر سلجوقیوں اورصفویوں کا دارالحکومت رہا چناں چہ ہر بادشاہ نے جاتے جاتے اس شہر میں اپنے نقش چھوڑے‘ کسی نے پل بنائے‘ کسی نے مسجدیں‘ کسی نے مدرسے اور کسی نے باغات چناں چہ یہ شہر قدیم سلطنتوں کا میوزیم بن گیا‘ یہ… Continue 23reading اصفہان میں ایک دن

کاشان کے گلابوں میں

datetime 31  مارچ‬‮  2024

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا علاقہ بنجر اور ویران ہے‘ ہائی وے کی دونوں سائیڈز پر دور دور تک ویرانی تھی تاہم بعض جگہوں پر سبزہ اور فصلیں تھیں مگر یہ خشک پہاڑ پر گھاس کے چند تنکوں کی طرح محسوس ہوتی تھیں۔ کاشان شہر گلاب کے کھیتوں‘ عرق… Continue 23reading کاشان کے گلابوں میں

شاہ ایران کے محلات

datetime 28  مارچ‬‮  2024

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ ایران کے وسیع و عریض محلات دیکھے‘ یہ بھی تہران کی نارتھ سائیڈ پر پہاڑیوں کے دامن میں ہیں‘ یہ ایک وسیع کمپلیکس ہے جسے سڑکوں اور ٹریکس کے ذریعے جوڑا گیا ہے‘ گیٹ سے مرکزی عمارت تک الیکٹرک گاڑیوں کے ذریعے پہنچا… Continue 23reading شاہ ایران کے محلات

امام خمینی کے گھر میں

datetime 26  مارچ‬‮  2024

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا اگر میری زندگی کا یہ پہلا مال ہوتا اور ایران میرا پہلا یا دوسرا سیاحتی ملک ہوتا تو آپ میرے دعوے کو مبالغہ کہہ سکتے تھے لیکن میں اب تک آدھی دنیا کے درجنوں بڑے مالز دیکھ چکا ہوں چناں چہ یہ صرف مبالغہ نہیں… Continue 23reading امام خمینی کے گھر میں

تہران میں تین دن

datetime 24  مارچ‬‮  2024

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا ہم نے فلائیٹ لے لی‘ ایران میں تیرہ ائیرلائینز اورتمام چھوٹے بڑے شہروں میں ائیر پورٹس ہیں چناں چہ پورے ملک میں فلائیٹس کنکشن ہیں اور فلائیٹس پاکستان کے مقابلے میں سستی بھی ہیں شاید اسی لیے تمام ائیرپورٹس پر رش نظر آتا ہے۔ ہم… Continue 23reading تہران میں تین دن

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

datetime 21  مارچ‬‮  2024

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت عمر فاروقؓ کے زمانے میں ایران فتح ہوا تو ایرانی بادشاہ یزدگرد کی دو صاحب زادیاں گرفتار ہو کر مدینہ منورہ لائی گئیں‘ حضرت عمر فاروقؓ نے حضرت علیؓ کی خواہش پر بڑی صاحب زادی شہربانو کا نکاح حضرت امام حسینؓ سے کر… Continue 23reading مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

Page 14 of 189
1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 189