مرحوم نذیر ناجی
نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور ایک سفر کا تعلق تھا‘ میں نے 1998ء میں ان کے ساتھ اسلام آباد سے پشاور تک سفرکیا تھا‘ سردار مہتاب خان اس وقت صوبہ سرحد کے وزیراعلیٰ تھے اور میجر عامر ان کے مشیر‘ میجر عامر ایک حیران کن شخصیت ہیں‘ انتہا درجے کے مہمان… Continue 23reading مرحوم نذیر ناجی