منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

وہ جنگ جس میں شکست کا اندیشہ ہو

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

وہ جنگ جس میں شکست کا اندیشہ ہو

وہ ڈھانچے کی طرف کمر کر کے کھڑی تھی اور طالب علموں کو 6اگست 1945ء کی اس صبح کی خوف ناک کہانی سنا رہی تھی جب امریکا نے ہیروشیما پر تاریخ کا پہلا ایٹم بم گرایا تھا‘ وہ کہانی سناتی جاتی تھی اور روتی جاتی تھی‘ میں خاموشی سے سائیڈ پر کھڑا تھا اور کبھی… Continue 23reading وہ جنگ جس میں شکست کا اندیشہ ہو

پروفیسر اطہر محبوب

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023

پروفیسر اطہر محبوب

مجھے دسمبر 2019ء میں ایک فون آیا‘ دوسری طرف سے نہایت تہذیب اورشائستگی کے ساتھ بتایا گیا ’’میں پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب بول رہا ہوں‘‘ یہ نام اورآوازاجنبی تھی‘ میں نے عرض کیا ’’ڈاکٹر صاحب میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں؟‘‘ پروفیسر صاحب نے جواب دیا ’’میں آج کل اسلامیہ یونیورسٹی کا خادم… Continue 23reading پروفیسر اطہر محبوب

32 سال بعد (پارٹ ٹو)

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

32 سال بعد (پارٹ ٹو)

ہم میں سے90 فیصد لوگ فوکسی کے انجن کی طرح لیٹ سٹارٹ ہوتے ہیں‘ میں بھی ان میں شامل ہوں اور ڈاکٹر شہزاد رانا بھی‘ یہ بھی ’’لیٹ سٹارٹر‘‘ ہیں لیکن جب یہ سٹارٹ ہوئے تو انہوںنے کمال کر دیا‘ ماس کمیونی کیشن میں ایم اے کیا‘ یونیورسٹی میں پڑھانا شروع کیا‘ پی ایچ ڈی… Continue 23reading 32 سال بعد (پارٹ ٹو)

32سال بعد

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

32سال بعد

نومبر کی 11 تاریخ کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے مجھے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا‘ اس کے لیے سپیشل کانووکیشن کا انتظام کیا گیا تھا‘ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے جب ڈگری سونپی اور پورے ہال نے تالیاں بجائیں تو میری آنکھوں میں آنسو آ گئے‘ یہ آنسو آنے بھی چاہیے تھے‘… Continue 23reading 32سال بعد

بلیوزونز

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

بلیوزونز

مورائیٹس (Stamatis Moraitis) ایکاریا (Ikaria) میں پیدا ہوا تھا‘ ایکاریا یونان کا چھوٹا سا جزیرہ ہے اور ترکی سے صرف 30 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے‘ آپ فیری کے ذریعے چند منٹوں میں ترکی سے ایکاریا پہنچ سکتے ہیں‘ یہ جزیرہ اس وقت پوری دنیا میں مشہور ہے‘ کیوں؟ یہ میں آپ کو آگے… Continue 23reading بلیوزونز

بیمارستان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

بیمارستان

عبدالرزاق ساجد برطانیہ میں رہتے ہیں‘ یہ استعمال شدہ کپڑوں کا کاروبار کرتے ہیں‘ عاشق رسولؐ ہیں‘ رسول اللہ ﷺ کا نام آتے ہی ان کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں‘ بچپن میں اے ٹی آئی (انجمن طلباء اسلام) سے وابستہ ہو گئے‘ انجمن نے ان کی فکری اور روحانی تربیت کی اور یہ… Continue 23reading بیمارستان

چلتے چلتے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

چلتے چلتے

’’بھائی جی تسی کتھے دے او‘‘ اس کے ماتھے پر پسینہ تھا اور وہ پریشانی میں دائیں بائیں دیکھ رہا تھا‘ میں نے مسکرا کر اس کی طرف دیکھا‘ اس کا حلیہ اور کپڑے اچھے تھے‘ وہ جینز‘ جیکٹ اور جاگرز میں تھا‘ بال بھی اچھے بنے ہوئے تھے اور وہ نہایا دھویا ہوا بھی… Continue 23reading چلتے چلتے

بادام کا درخت

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

بادام کا درخت

میں نے ایک دن خواجہ صاحب سے عرض کیا ’’ہم لوگوں کے دھوکے سے کیسے بچ سکتے ہیں‘‘ فرمایا ’’ یہ کام بہت آسان ہے‘ آپ لالچ ختم کر دو‘ دنیا کا کوئی شخص آپ کو دھوکا نہیں دے سکے گا‘‘ میں نے عرض کیا ’’جناب ذرا سی وضاحت کر دیں‘‘۔ فرمایا ’’ ہم دوسروں… Continue 23reading بادام کا درخت

ملک کوویلے لوگوں سے بچائیں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک کوویلے لوگوں سے بچائیں

میں چند ماہ قبل کپڑے کی ایک دکان پر گیا‘ دکان دار سر پکڑ کر بیٹھا تھا‘ پوچھنے پر اس نے بتایا‘ میرا بیٹا پی ٹی آئی کے جلسے میں گیا تھا‘ جلسے کے بعد اس نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی اور اسے پولیس پکڑ کر لے گئی‘ میں اب اس کے لیے… Continue 23reading ملک کوویلے لوگوں سے بچائیں

Page 18 of 186
1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 186