بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

عمانی وزراءسے ملاقات

datetime 27  اپریل‬‮  2018

عمانی وزراءسے ملاقات

میں امیر حمزہ کی وجہ سے عمان پہنچا‘ امیر حمزہ کے والد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں‘ امیر حمزہ اعلیٰ تعلیم کےلئے عمان پہنچے‘ ڈگری حاصل کی‘ عربوں کے لہجے میں عربی بولنا سیکھی‘ عمانی حکومت نے انہیں سرکاری ملازمت آفر کی اور یہ عمانی حکومت کا حصہ بن گئے‘ یہ عمان میں بہت… Continue 23reading عمانی وزراءسے ملاقات

عمان سے

datetime 26  اپریل‬‮  2018

عمان سے

حضرت ماذن بن غضوبہؓ بت ساز تھے‘ یہ پتھروں کے خدا بناتے تھے‘ ان کا اپنا معبد تھا اور یہ مسقط سے ایک گھنٹے کی مسافت پر سمائیل میں رہتے تھے‘ سمائیل خشک پہاڑوں کے درمیان ذرخیز وادی ہے‘ وادی میں میٹھے پانی کی ندی گزرتی تھی‘ یہ ندی برسات کے موسم میں دریا بن… Continue 23reading عمان سے

تیسرا موسم

datetime 22  اپریل‬‮  2018

تیسرا موسم

میں پچاس سال کا ہو گیا ہوں‘ میرے خاندان نے مجھے مبارک دی‘ میں ان کی خوشی میں خوش ہو گیالیکن جب یہ لوگ چلے گئے تو میں پچاس سال کا حساب جوڑنے بیٹھ گیا‘ میں نے زندگی کہاں سے شروع کی‘ میں زندگی کی دوڑ میں کہاں کہاں گیا اور میں کیا کیا کرتا… Continue 23reading تیسرا موسم

چودھری شجاعت کی کتاب

datetime 20  اپریل‬‮  2018

چودھری شجاعت کی کتاب

چودھری شجاعت حسین نے ”سچ تو یہ ہے“ میں مزید لکھا‘ میاں محمد شریف 1997ءکے الیکشن سے پہلے بھی ہمارے گھر تشریف لائے‘ میری والدہ سے ملاقات کی اور کہا ”میرا خاندان آپ کا احسان مند ہے‘ آپ لوگوں نے ہر مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا‘ ہمارے لئے جیل بھی کاٹی‘ میں نے فیصلہ… Continue 23reading چودھری شجاعت کی کتاب

نواز شریف کو نقصان ہو گا

datetime 19  اپریل‬‮  2018

نواز شریف کو نقصان ہو گا

چودھری حیات محمد خان ہمارے چودھری شجاعت حسین کے پردادا تھے‘ درمیانے درجے کے کاشتکار تھے‘ گجرات میں دریائے چناب کے کنارے چھوٹے سے گاﺅں ”نت وڑائچ“ میں رہتے تھے‘ سادہ طبیعت کے درویش انسان تھے‘ لوگوں کو کھانا کھلانے میں مشہور تھے‘ ان کا ایک قول آگے چل کر چودھری خاندان کی مہمان نوازی… Continue 23reading نواز شریف کو نقصان ہو گا

یہ بھی سندھ ہے

datetime 17  اپریل‬‮  2018

یہ بھی سندھ ہے

مجھے بدھ گیارہ اپریل کا پورا دن پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے ساتھ گزارنے کا موقع ملا‘ یہ اہتمام وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیا تھا‘ شاہ صاحب نے مجھے فون کیا اور بلاول بھٹو کے ساتھ تھر جانے کی دعوت دی‘ میں انہیں انکار نہ کر سکا‘ میں کراچی… Continue 23reading یہ بھی سندھ ہے

دس روحانی ٹپس

datetime 15  اپریل‬‮  2018

دس روحانی ٹپس

میں نے پانچ سال کی عمر میں بابے تلاش کرنا شروع کئے اور یہ تلاش آج تک جاری ہے‘ مجھے روحانیت کے اس سفر میں درجنوں لوگ ملے‘ نوے فیصد جعلی نکلے اور دس فیصد جینوئن۔ مجھے 45 سال کے اس تجربے سے جینوئن اور نان جینوئن بابوں کی پہچان ہو گئی‘ جینوئن بابے کے… Continue 23reading دس روحانی ٹپس

بے شرم اور انتہائی بے شرم

datetime 12  اپریل‬‮  2018

بے شرم اور انتہائی بے شرم

چودھری منظور احمد پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہیں‘ قصور سے تعلق رکھتے ہیں‘یہ قومی اسمبلی کے ممبر بھی رہے‘ میں انہیں کل ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں دیکھ رہا تھا‘ ایشو ڈاکٹر رمیش کمار کی پاکستان مسلم لیگ ن سے پاکستان تحریک انصاف میں آمد تھا‘ اینکر طلعت حسین نے چودھری… Continue 23reading بے شرم اور انتہائی بے شرم

وزیراعظم سے چھ سوال

datetime 10  اپریل‬‮  2018

وزیراعظم سے چھ سوال

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جواب نے قوم کے باقی طبق بھی روشن کر دیئے‘ وزیراعظم نے فرمایا ”امریکا میں میرادورہ نجی تھا‘ میں چالیس سال سے امریکا جا رہا ہوں‘ سیکورٹی سے بھی گزر رہا ہوں‘ میں نے اس بار بھی تلاشی دی‘ میری کوئی ہتک نہیں ہوئی‘صدر بل کلنٹن بھی سیکورٹی سے گزرتے… Continue 23reading وزیراعظم سے چھ سوال

1 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 193