جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

یہ دعاصبح کو 3 بار پڑھ لیں کسی دشمن کی جرات نہیں ہوگی آپ کو ہاتھ بھی لگا سکے

datetime 11  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئی بھی چیز ہے اللہ کے نام کے ساتھ اگر آپ شروع کرتے ہیں تو وہ دنیا کی کوئی شے نہیں ہے جو آپ کو نقصان پہنچا سکے اللہ پاک خوب سننے والے اور جاننے والے ہیں ہمارے وحدہ لا شریک رب ہیں ۔اس وظیفہ میں بنیادی چیز یقین ہے لیکن انشاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ آپ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا اچانک حادثہ اور تکالیف

انشاء اللہ نہیں آئیں گی اور آپ دیکھیں گے اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کہ کس طرح آپ پر رحمتیں اور برکتیں اور رزق کی کشادگی ہوتی ہے یقین کیجئےآپ اپنے رزق میں برکتیں دیکھ لیں گے جس چیز کا آغاز اللہ کے نام سے کیاجائے اور ایک اللہ پر یقین رکھ کر کیا جائے تو پھر کیسے آپ کو نقصان ہوسکتا ہےاور اللہ خوب جاننے والا ہے اور اللہ کی مرضی کے بغیر کوئی کسی کو کوئی ضرر نہیں پہنچا سکتا اور یہ دعا تین مرتبہ آپ صبح پڑھیں گے تو شام تک رزق میں برکت دیکھ لیجئے گا انشاء اللہ صرف شرط کیا ہے آزمائش آپ نے آزمانا ہے اس وظیفہ کو دو چار دن آپ کریں گے تو آپ کو پتہ چلے گا تین بار آپ نے صبح یہ دعا پڑھنی ہےشام تک کوئی ضرر نہیں اور اگر شام کو پڑھی ہے تین بار تو صبح تک کوئی ضرر نہیں پہنچے گا دومنٹ کا یہ وظیفہ ہے اس کی برکت سے انشاء اللہ تعالیٰ رزق آپ پر برکتوں میں زبردست طریقے سے آئے گا خوب رزق آپ کو ملے گا کیونکہ اللہ کی مرضی کے بغیر آپ کو نقصان تو کوئی نہیں پہنچا سکتا نہ

شیطان نہ شیطان نما کوئی شخص تو پھر رزق میں دولت میں پیسے میں برکتیں ہوں گی کوئی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا انشاء اللہ تعالیٰ یکدم اچانک کوئی تکلیف نہیں آئے گی حادثہ پیش نہیں آئے گا اللہ تعالیٰ آپ کو محفوظ فرمائیں گے اور اس دعا کو پڑھنے والا ہمیشہ ہمیشہ مزے میں

رہے گاترمذی شریف کی ایک حدیث ہے کہ حضرت عثمان بن عفانروایت کرتے ہیں کہ نبی مکرم ﷺ کو رسول اللہ ﷺ کو میں نے یہ کہتے ہوئے سنا کہ یہ دعا جس نے صبح کو تین مرتبہ پڑھی اسے شام تک اور جس نے شام کو تین مرتبہ پڑھی اسے صبح تک اچانک مصیبتیں تکلیفوں

سے حفاظت رہے گی جب اللہ کی امان میں آپ آجاتے ہیں تو پھر آپ کی ہر چیز امانت میں آجاتی ہے مثال کے طور پر آپ غمگین ہیں پیسے کی وجہ سے رزق میں بے برکتی کی وجہ سے انشاء اللہ آپ اس سے جب نجات حاصل کریں گے تو پھر رزق بھی آپ پر خوب برسے گا۔دعا یہ ہے :بسم اللہ الذی لا یضر مع اسمہ شیئ فی الارض ولا فی السماء وھو السمیع العلیم ترجمہ اس کا یہ ہے :اللہ کے نام سے کہ جس کے نام سے زمین یا آسمان کی کوئی چیزنقصان نہیں دے سکتی اور وہ خوب سنتا اور خوب جانتا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…