منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

رمضان کریم میں رزق کی کشادگی کا آسان عمل

datetime 19  جون‬‮  2016 |

سحر ی کی لذت اور افطار کی رونق سے بھرپور رمضان کریم اللہ رب العزت کا مسلمانانِ عالم کیلئے ایک خاص اور عظیم تحفہ ہے ۔ چہار سو پر نور سحر ی اور ہر طرف پر رونق افطار رمضان المبارک کا خاص وصف ہیں ۔
رمضان میں مسلمان جہاں ایک خاص ٹائم ٹیبل کے پابند ہو جا تے ہیں وہیں وہ دن کا بڑا حصہ اپنے خالق کی عبادت میں بھی صرف کرتے ہیں ۔
یقیناًیہ رمضان کا اعجاز ہی ہے کہ پورے سال کی نسبت اس ماہِ مبارک میں پوش لوگوں کو بھی بھر پیٹ رزق نصیب ہوتا ہے ۔
قارئین رمضان میں رزق کی فراوانی کا ایک آسان نسخہ درج ذیل ہے ۔
جو شخص بھی اسم باری تعالیٰ ’’ یا واسعُ‘‘40دن تک 3125 مرتبہ روزانہ اس اسم مبارک کا ورد کرے گا اس پر رزق کے دروازے کھل جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…