پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

اہم اسلامی ملک کا لوگوں کوقرآن حکیم کی طرف راغب کرنے کا انوکھا اقدام، جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 18  جون‬‮  2016 |

جکارتہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) انڈونیشیا میں تیل و گیس فراہم کرنے والی سرکاری کمپنی نے ماہ رمضان میں مسلمانوں کو قرآن کی جانب راغب کرنے کے لیے ایک انوکھی آفر دی ہے جس کے تحت ایک پارہ پڑھنے پر 2 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کیا جائے گا۔کمپنی نے ماہ رمضان میں آخری روزے تک اس اسکیم کو صرف جکارتہ شہر میں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسکیم کے تحت پیٹرول پمپس پرخاص اہتمام کرتے ہوئے قرآن پڑھنے کے لیے کمرے اورجگہیں بنائی گئی ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کا ایک پارہ پڑھنے پر 2 لیٹر مفت پیٹرول دینے کا کوئی تجارتی یا کاروباری مقصد نہیں، یہ عمل اسلام کو فروغ دینے کے لیے ہے اور جو لوگ قرآن پڑھتے ہیں یہ ان کے لیے ایک تحفہ ہے۔جکارتا کے رہائشی کے مطابق وہ 2 دن بعد دوبارہ پیٹرول پمپ پر آئے ہیں تاکہ وہ قرآن پڑھ کر ایندھن حاصل کرسکیں، اس کے لیے شریک افراد کو پہلے ایک رجسٹریشن فارم بھرنا ہوتا ہے جس کے بعد وہ ایک کمرے میں جاتے ہیں جہاں قرآن موجود ہوتا ہے جب کہ شرکا کو اختیار ہے کہ وہ قرآن کی کا کوئی بھی پارہ پڑھ سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…