اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام قبول کرنے سے پہلے پوری زندگی میں نے کسی مسلمان سے ملاقات نہیں کی۔ ترکی میں سیاحتی دورے کے دوران ایک مسجد سے پہلی بار اذان سنی جس سے متاثر ہو کر اسلام کا مطالعہ شروع کر دیا۔ گہرے مطالعے کے بعد نہ صرف اسلام کے قریب ہوا بلکہ مسلمان ہو گیا۔ ان خیالات کااظہار دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے ایک سکاچ نو مسلم رونی نے برطانوی اخبار میں کیا۔ اخبار میں رونی لکھتے ہیں کہ میں نے زندگی بھر کبھی اسلام قبول کرنے کے بارے میں نہیں سوچا اور نہ کبھی کسی مسلمان سے میری ملاقات ہوئی۔ میں ترکی میں چھٹیاں گزارنے آیا، وہاں اذان کی آواز سنی جس میں اتنی کشش تھی، اس کے بعد ڈیڑھ سال تک مسلسل اسلام کا مطالعہ کیا۔ یہاں تک کہ مجھ پر اپنی حقیقت واضح ہو گئی۔ خلیجی اخبار کے مطابق انہوں نے لکھا کہ وہ ترکی سے سکاٹ لینڈ کے شہر اینفرینس پہنچتے ہی ایک مقامی کتب خانے گیا اور قرآن کریم کا انگریزی ترجمے پر مشتمل قرآن کانسخہ خریدا۔ رونی لکھتا ہے کہ میں نے قرآن کا مطالعہ کیا اس نے میری آنکھیں کھول دیں، قرآن کا مطالعہ کرتے ہوئے میرے اندر تبدیلی پیدا ہونا شروع ہو گئی۔ میں نے قرآن کریم کو تین بار مکمل پڑھا اور ہر بار میں پہلے کی نسبت زیادہ آگاہی حاصل کر تا گیا۔
ایک غیر مسلم کے قبول اسلام کی داستان، کس طرح اذان نے زندگی بدل دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































