پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں ایک حیران کن طبی واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک نوزائیدہ بچی کے صرف چھ روز بعد ہی دانت نمودار ہوگئے۔مہرا عبدالرحمٰن کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹی کے منہ میں دانت دیکھ کر وہ نہایت حیران رہ گئے، ساتھ ہی اس انوکھے منظر نے انہیں بے حد… Continue 23reading پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے











































