میرے اپنے لوگ ہی مجھے قتل کردینگے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک امریکی نژاد اسرائیلی ارب پتی حائیم سابان نے اسرائیلی اخبار ”ہارٹز” کو خصوصی انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یو اے ای اور بحرین کی طرح اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سابان کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ… Continue 23reading میرے اپنے لوگ ہی مجھے قتل کردینگے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان


































