اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

دبئی کا پاکستانیوں کو ائیر پورٹ پر انٹری دینے سے انکار

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی (نیوز ڈیسک) سینکڑوں ‘ملازمت کے متلاشیوں’ کو ویزا کی شرائط پوری نہ کرنے پر ایئرپورٹ پر داخلے سے انکار کردینے کے بعد پاکستانیوں اور بھارتیوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ سیاحوں / وزٹ ویزوں پر ملازمت کی تلاش میں دبئی جانے کے لئے پرواز نہ کریں۔قومی موقر نامے

کی رپورٹ کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیاحوں / وزٹ ویزوں پر پھنسے ہوئے مسافروں کے جاری مسئلے کا جواب دیتے ہوئے دبئی میں پاکستانی اور بھارتی مشنزنے اپنے ممالک سے ملازمت کے متلاشیوں سے ان ویزوں پر متحدہ عرب امارات آنے سے پرہیز کرنے کو کہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…