ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ایک اور اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سوڈان نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے پر اتفاق کرلیا ،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کی سوڈانی قیادت اور اسرائیلی وزیراعظم سے فون پر گفتگو ہوئی جس کے بعد امریکی صدر نے سوڈان کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا کہ اس اقدام سے علاقائی سطح پرتبدیلی آئے گی۔دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے پھر سے دعوی کیا کہ مزید5 ممالک ہیں جو اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہتے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل متحدہ عرب امارات اوربحرین بھی اسرائیل کیساتھ امن معاہدہ کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…