بھارت نے پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن کے ساتھ خواتین فوجیوں کو بھی تعینات کردیا
سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)تاریخ میں پہلی بار ، بھارتی فوج نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب جنگی کارروائیوں کے لئے خواتین فوجیوں کو تعینات کیا ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق کپواڑہ کے علاقے تنگدھار میں سدھنہ ٹاپ پر سطح سمندر سے 10ہزار فٹ کی بلندی پر خواتین فوجیوں کے ایک گروپ کوسڑک پر سیکیورٹی… Continue 23reading بھارت نے پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن کے ساتھ خواتین فوجیوں کو بھی تعینات کردیا