ترکی میں ہولناک زلزلے کا خطرہ ماہرین نے الرٹ جاری کردیا
استنبول (آن لائن) ترکی میں شدید زلزلے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ماہرین ارضیات نے حکومت کو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بوسیدہ عمارتوں کو خالی کر دیا جائے ورنہ بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ ملکی میڈیا کے مطابق ارضیات کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر فالٹ لائن… Continue 23reading ترکی میں ہولناک زلزلے کا خطرہ ماہرین نے الرٹ جاری کردیا