غزہ میں گھمسان کی جنگ، شہداء کی تعداد 140ہو گئی،ہسپتالوں میں زخمیوں کی گنجائش ختم
غزہ (این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک اور فضائی حملہ کیا، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہدا کی مجموعی تعداد 140 ہوگئی۔حماس کے راکٹ حملوں میں ہلاک… Continue 23reading غزہ میں گھمسان کی جنگ، شہداء کی تعداد 140ہو گئی،ہسپتالوں میں زخمیوں کی گنجائش ختم


































