آگ لگنے والے جاپانی مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی
ٹوکیو(این این آئی)آتشزدگی کی لپیٹ میں آنے والے جاپانی ایئر لائن کے مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کو ٹوکیو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کرنے والے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس نے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر طیارے… Continue 23reading آگ لگنے والے جاپانی مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی