مکیش امبانی ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز سے محروم
ممبئی(این این آئی)بھارت سے تعلق رکھنے والے مکیش امبانی لگ بھگ ایک سال بعد ایشیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے۔مکیش امبانی کی جگہ بھارت کے ہی گوتم اڈانی ایک بار پھر ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔خیال رہے کہ جنوری 2023میں امریکی شارٹ سیلنگ کمپنی ہندن برگ نے ایک… Continue 23reading مکیش امبانی ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز سے محروم