حج سیزن میں ماحول دوست ٹیکسی طیاروں کی سروس متعارف
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودی ایئرلائنز نے حج کے موسم میں فلائنگ ٹیکسیوں کو ایک نئے طریقے کے طور پر استعمال کرنے کی تیاری شروع کی ہے۔ فلائنگ ٹیکسی مسافروں کو جدہ کے کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ اور مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں کے درمیان لے جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading حج سیزن میں ماحول دوست ٹیکسی طیاروں کی سروس متعارف