ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

کوئی امریکی فوجی وردی میں قبول نہیں ، سفارتی تعلقات کیلئے آ سکتے ہیں ، افغان حکومت

datetime 19  اگست‬‮  2024 |

کابل(این این آئی)افغان حکومت نے امریکی شہریوں کے افغانستان میں داخلے کیلئے شرط رکھ دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکا سمیت دیگر ممالک سے بہتر تعلقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی شہری فوجی وردی کے بغیر کاروبار یا سفارتی تعلقات کے لیے افغانستان آ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے دوحا مذاکرات میں امریکا کو بتایا تھا اور اب بھی کہتے ہیں کہ ہم کسی بھی امریکی کو فوجی وردی میں افغانستان میں قبول نہیں کر سکتے لیکن اگر سفارتی سطح پر آئیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔امیر متقی نے کہا کہ امریکا کی نقد امداد عبوری حکومت تک نہیں پہنچی ، گزشتہ تین برسوں میں امریکی حکومت نے ایک ڈالر بھی عبوری حکومت کو فراہم نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…