چین نے کورونا کی نئی قسم سے متعلق انتباہ جاری کردیا
بیجنگ(این این آئی)چین میں حکام اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عوام کو غیر معمولی اختیار برتنا پڑے گی کیونکہ کورونا وائرس کی وبا ایک بار پھر بہت پیمانے پر سر اٹھا سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحتِ عامہ کے حکام نے ماہِ رواں کے اواخر میں چین کے متعدد علاقوں میں کورونا… Continue 23reading چین نے کورونا کی نئی قسم سے متعلق انتباہ جاری کردیا