جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مکہ مکرمہ کی سردیوں میں بھی گرم رہنے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 15  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی کے ماحولیات کے سابق پروفیسر اور سعودی ویدر اینڈ کلائمیٹ سوسائٹی کے نائب صدر عبداللہ المسند نے سردیوں میں مکہ مکرمہ کے علاقے کی گرمی کا سبب بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی وجہ کئی جغرافیائی اور موسمی عوامل ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے طمابق انہوں نے سوشل میڈیا “ایکس” پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ سردیوں میں مکہ کی گرمی کا ایک سبب حجاز کے پہاڑوں کی طرف سے بڑی پہاڑی رکاوٹوں کی موجودگی ہے، جو شمال اور مرکز سے آنے والی سرد ہوائوں کو مکہ تک پہنچنے سے روکتے ہیں۔یہ ایک ایسا علاقہ ہے جو سطح سمندر سے صرف 300 میٹر کی بلندی پر ہے۔ اس کے گرم ہونے کا دعوی ایک اور وجہ سے بھی کیا جاتا ہے۔ مکہ معظمہ “نسبتا” جنوبی اور سرد شمالی اثرات سے بہت دور ہے جو شمالی اور وسطی علاقوں کو متاثر کرتے ہیں۔انہوں نے نشاندہی کی کہ گرمی کی ایک وجہ بحیرہ احمر سے اس کی قربت ہے۔ جو شام کے وقت مکہ کی طرح سمندری ہوا کے ذریعے ساحلوں اور ان کے آس پاس کے علاقوں کو گرم کرنے کا کام کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…