پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

دبئی کے مہنگی ترین اور متاثر کن محلات فروخت کیلئے پیش

datetime 15  جنوری‬‮  2024 |

دبئی(این این آئی)وسیع و عریض محلات، برلبِ سمندر جاگیروں اور عالیشان بلا خاںوں کے ساتھ دبئی میں جائیداد کے بڑے کاروباریوں نے 2024 میں فروخت کے لیے کچھ مہنگی ترین رہائش گاہوں کی فہرست جاری کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق شہر کے طول و عرض میں پرکشش ترین جائیدادوں کی فہرست رکھنے والے لکس ہیبیٹٹ سودابے نے اپنی چند سب سے زیادہ حیران کن جائیدادوں کا انکشاف کیا ۔ذاتی تالابوں، ہزاروں مربع فٹ اراضی، دبئی کے مشہور ترین دائر افق کے نظارے، اندرونِ خانہ جم اور اسپا حتی کہ ایک ذاتی خانساماں کے کچن کے ساتھ مکمل آراستہ یہاں شہر کی کچھ مہنگی ترین رہائش گاہوں فروخت کیلئے پیش کی گئی

ہیںجن میں ام سقیم محل کی قیمت: 32.7 ملین ڈالر،پام جمیرہ ولاکی قیمت: 24.5 ملین ڈالر،لا میر ولا (آف پلان)کی قیمت: 24.5 ملین ڈالرپام جمیرہ ولا کی فرنڈ جی۔ قیمت: 23.4 ملین ڈالر،گارڈن ولا، پام جمیرہ – فرنڈ این کی قیمت: 21.2 ملین ڈالر،گارڈن ولا، پام جمیرہ – فرنڈ بی کی قیمت: 20.4 ملین ڈالر،ولا، پام جمیرہ کی قیمت: 20.4 ملین ڈالرولا، ریفلز دی پام (آف پلان) قیمت: $17.4 ملین ڈالرولا، ریفلز دی پام۔ مکمل آراستہ کی قیمت: 15.85 ملین ڈالرہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…