منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

لندن میں پاکستانی تاجرخالد محمود کو قتل کردیاگیا

datetime 12  جنوری‬‮  2024 |

لندن(این این آئی)45 سالہ پاکستانی بزنس مین خالد محمود کو لندن میں قتل کر دیا گیا۔ میٹرو پولیٹن پولیس کو لاش 9 جنوری کو پارکنگ میں گاڑی سے ملی۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ میٹ پولیس کے مطابق پولیس نے قتل کے شبہے میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ گرفتاری لندن سے 100 میل دور ہیمپشائر کے علاقے میں کی گئی۔

مقتول کا تعلق سرگودھا سے تھا اور وہ لندن میں موبائل کے کاروبار سے منسلک تھے۔ چیف سپرنٹنڈنٹ سائمن کرک کا کہنا تھا کہ کاروباری سینٹر میں قتل کی واردات پر شہریوں کے تحفظات سے آگاہ ہیں۔ سائمن کرک کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، عوام کیلئے کوئی خطرہ نہیں۔ پولیس نے عوام سے تفتیش میں تعاون کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ اسپیشلسٹ کرائم پولیس قتل کی تفتیش کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…